سودکی لعنت سےبچیں |
اللہ تعالیٰ ہم. سب کو سود جیسی لعنت سے محفوظ رکھے آمین ثم آمین
مولانا ابو الکلام آزاد سے پوچھا گیا : ” ڈاکو بہتر ہے یا سود خور ،، ؟ آپ نے جواب میں فرمایا : سود خور سے ڈاکو کئی درجہ بہتر ہے ، اس لئے کہ اس کے دل کے اندر رحم وکرم کے جذبات ہوتے ہیں ، کیونکہ تاریخ میں کئی ایسے ڈاکو ملتے ہیں جو مالداروں کو لوٹتے اور غریبوں پر خرچ کرتے تھے ، لیکن ایک سودخور کا دل رحم سے خالی اور اس کی آنکھیں زندگی سے عاری ہوتے ہیں ، کوئی مر بھی جائے تو وہ اس کے کفن سے بھی اگر سود وصول کرسکتا ہے تو کرلے گا ۔
0 Comments