Evion 

وٹامن ای vitamin e 

منفی سوچ اور کمنٹس والے پوسٹ سے دور رہیں شکریہ 

آج کل کے دور میں مردوں کو ٹینشن ڈیپریشن دل کے امراض شوگر بے چینی جیسی بیماریوں نے گھیر لیا ہے 

اور 

خواتین کو مینو پاز جسے سن یاس بھی کہتے ہیں جلدی ہونے لگا ہے ہارمونز پرابلم pcos کا مسئلہ بدلتی ہوئی خوراک آج کے زمانے کا بے پناہ ڈیپریشن اور تناو اور ہر وقت کی بھاگ دوڑ اور اسٹریس نے عورتوں کی خوبصورتی کو کم کر دیا ہے 

انتہائی حیرت انگیز علاج 

چہرے کی جھریاں ایکنی پمپلز داغ دھبے فریکلز سانولا پن گرتے بال وقت سے پہلے سفید ہوتے بال انرجی کی کمی ہر وقت کی تھکن ڈیپریشن چڑچڑاپن سب سے بڑھ کر عورتوں اور مردوں میں بڑھتا ہوا ہارٹ اٹیک ان سب سے بچاو کے لیے 

ایک400mg avion کیپسول 

صبح ناشتہ کے دس منٹ بعد ایک کیپسول 400 ملی گرام کا پانی کے ساتھ استعمال کریں ویسے یہ 600 اور 200 ملی گرام کے بھی ملتے ہیں لیکن آپ نے 400 ملی گرام کا ہی لینا ہے اس کو صرف ناشتہ کے بعد استعمال کرنا ہے رات کو کریں گے تو موٹاپے کا شکار ہو جائیں گے رات کو آپ کھانے کے بعد 15منٹ تک واک کریں اس سے بہت اچھے رزلٹ ملیں گے 

ہفتے۔دو ہفتے استعمال کریں پھر دو دن وقفہ کریں لانگ ٹائم سائید افیکٹ سے اجتناب کریں 

حاملہ خواتین دودھ پلانے والی خواتین سب بلا خوف و خطر استعمال کریں 

مردوں اور خواتین کے لیے ایک جیسے فوائد حاصل ہوتے ہیں 

اس سے ایسے مسائل حل ہو گے جن کا ختم  ہونے کا تصور بھی آپ چھوڑ چکے ہوں گے 

سب سے پہلا اثر 

سب سے پہلا اثر یہ کیپسول آپ کی سکن پر کرتا ہے پوری باڈی کی الرجی چہرے کے داغ دھبے ایکنی پمپلز یہ سب آہستہ آہستہ صاف ہونے لگتے ہیں

دوسرا اثر 

آپ کے بالوں پر کرتا ہے اس کے استعمال بال گرنا بند ہو جائیں گے بالوں کو لمبا اور شاندار کرتا ہے یعنی بالوں کے ہر مسئلے کا حل ہے 

تیسرا اثر 

انرجی ایکٹویٹی 

ہر وقت جتنا مرضی کام کر لیں تھکاوٹ دور ہر وقت ہشاش بشاش سکن ٹائٹ آنکھوں میں چمک آنکھوں کے گرد حلقے غائب  

اس کے مسلسل استعمال سے ہارٹ اٹیک کا خطرہ کم ہو جاتا ہے کیونکہ یہ دل کی شریانوں کو مضبوط کرتا ہے

خواتین میں پیریڈ کا مسئلہ بھی حل ہو جائے گا یہ خون کے دباؤ کو تیز کرتا ہے 

خون کی کمی ہارمونز کو بیلنس کرنے میں مدد فراہم کرتا ہےعورتوں مردوں میں کینسر سے حفاظت کرتا ہے

یہ وٹامن جنسی کمی ہارمونز اور غدود نخامیہ کو دور کرتا ہے