چہرےکوخوبصوت بناٸیے

 خواتین چہرےکوکیسےخوبصورت بناٸیں 


گرمیوں کا موسم ہے,رنگت کالی ہو رہی تو براہِ کرم سکن پالش(بلیچ) اس کا حل نہیں کیوں کہ جون,جولائی اور اگست یہ ایسے مہینے ہیں کہ ان میں پالش کا استعمال آپ کی جلد کو انتہائی نقصانات پہنچا سکتا ہے اس لیے پالش کا استعمال مت کیجیے بلکہ گھر پہ ہی دیسی پالش بنا کے استعمال کریں ہفتے میں 2 بار۔

پالش بنانے کے لیے درکار اشیاء:ملتانی مٹی آدھا چمچ,

خشک دودھ 1 چمچ, ٹالکم پاؤڈر آدھا چمچ, سکن شائنر 1 چمچ, سوتھنگ لوشن 1 چمچ ,عرقِ گلاب آدھا چمچ

اور ڈرما سینس کیپسول 1 تمام اشیاء کو ملا کر چہرے پہ لگائیں اور 20 منٹ بعد گیلے سفنج کی مدد سے صاف کر دیں۔

پالش شیشے,پتھر یا اچھی پلاسٹک کے باؤل میں بنائیے اور لگانے سے پہلے کسی بھی کمپنی کا اچھا سا کلینزر لے کر چہرے کی صفائی کر لیجیے۔

Post a Comment

0 Comments